بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے شعبہ ثقافت و ارتباط اسلامی تھائی لينڈ كی مسلم خواتين كی انجمن كی سربراہ بی بی فندی نے ۱۹۵۷ میں تھائی لينڈ كے شہر "چيانگ مای" میں آنكھ كھولی اور انہوں نے تامسات يونيورسٹی سے جرنلزم میں ڈپلومہ حاصل كيا۔
انہوں نے سن ۲۰۰۰ء میں مجلہ النساء نكالا وہ تھائی لينڈ كی مسلم خواتين كی انجمن كی سربراہ بھی تھیں۔
ان كی تشيع جنازہ كے موقع پر تھائی لينڈ میں ايرانی اتاشی كے سربراہ اور دوسری مذہبی شخصيات موجود تھیں۔
626422