بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت و ارتباط اسلامی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں ۳۰۰ كے قريب اہم شخصيات شركت كریں گی اور اس سيمينار كے مہمان خصوصی زمبابوے كے وزير ثقافت ہوں گے۔
زمبابوے میں ايرانی اتاش كے سربراہ "اسدی موحد" اديان كے مابين گفتگو كی اہميت پر خطاب كریں گے۔
اس سيمينار میں قرآن سوزی كے خلاف قائد انقلاب كے پيغام كو بھی پڑھ كر سنايا جائے گا۔
658962