ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق علوم حديث كالج كے زير اہتمام منعقد ہونے والی اس نشست میں عالم اسلام میں رونما ہونے والی تبديليوں كا بغور جائزہ ليا جائے گا
دينی اصول، جموری اسلامی كا مستقبل اور عالم اسلام كے مستقبل میں ہونے والی تبديلياں اس نشست میں بحث كا محور ہوں گے ۔
یہ نشست ۲۳ مئی بروز سوموار علوم حديث كالج كے شيخ مفيد ہال میں شام پانچ بجے شروع ہو جائے گی ۔
اس نشست میں سابق وزير ارشاد كے مطبوعاتی معاون محمد علی رامين خطاب كریں گے ۔
796040