ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ كی رپورٹ كے مطابق ان مقامات میں سے ايك «پاپانين (Papanin) بھی ہے جو آذر بائيجان كے دار الحكومت باكو میں واقع ہے ۔
اس پروگرام میں با حجاب خواتين اور بچيون كی ايك بہت بڑی تعداد نے شركت كی اور پوليس كوشش كے باوجود اس پروگرام كو روكنے میں كامياب نہ ہو سكی ۔
«پاپانين»(Papanin) كے علاوہ آذر بائيجان كے ديگر ٹاؤنز «هوسان »(Hovsan )، «بلبله »(Bolbolah)، « بوزونا »(Bozovnah) نارداران »(Nardaran) میں بھی حضرت زھرا {س} كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے مذہبی پروگرام منعقد كیے گئے ۔
798604