ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ افريقا كی رپورٹ كے مطابق الغنوشی نے ۲۹ جون بروز بدھ كو تيونس كے تاريخ ساز انتخابات مؤخر كرنے كے احتمال پر مشتمل خبروں كو خطرناك قرار ديتے ہوئے كہا : ملك میں جلد از جلد انتخابات منعقد ہونے چاہئیں تاكہ ہماری سرزمين پر امن و سلامتی لوٹ سكے ۔
قابل ذكر ہے كہ تيونس كے اليكشن كميشن نے اسمبلی كے انتخابات كو ۲۴ جون سے ملتوی كر كے ۱۶ اكتوبر كو منعقد كروانے كی سفارش كی ہے تاكہ ضروری تيارياں كی جا سكیں ۔
801476