رودھن يونيورسٹی ؛ اسلام میں حاكميت كے كردار كا جائزہ ليا جائے گا

IQNA

رودھن يونيورسٹی ؛ اسلام میں حاكميت كے كردار كا جائزہ ليا جائے گا

اجتماعی گروپ : " اسلام میں حاكميت كا كردار " كے عنوان سے یہ نشست آئندہ ہفتے سے انقلاب اسلامی گارڈز كے سياسی معاون كی موجودگی میں رودھن كی پرائيویٹ يونيورسٹی میں منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق اسلام میں حاكميت كا كردار كے عنوان سے سوال و جواب كی یہ نشست آئندہ ہفتے رودھن كی پرائيویٹ يونيورسٹی میں منعقد ہو گی ۔
یہ نشست طلبہ كو اسلام میں حكومت كی نوعيت اور سے متعلق مسائل سے روشناس كروانے كی غرض سے منعقد كی جا رہی ہے جبكہ طلبہ كے ذہنوں میں ابھرنے والے سوالوں كے جوابات بھی دئیے جائیں گے ۔
يونيوسٹی كے استاد اور انقلابی گارڈز كے سياسی نائب مسئول صدر الحسينی اور حجت الاسلام و المسلمين احمد زادہ اس پروگرام میں بحيثيت مقرر شريك ہوں گے ۔
829316