ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق مجلس خبرگان رہبری كی سربراہی شوریٰ كے ركن آيت اللہ سيد احمد خاتمی نے آج ۲۲ جولائی بروز جمعہ كو اس ہفتے كی نماز جمعہ كے دوسرے خطبے میں فوجی آپريشن مرصاد كے شہدا كو خراج عقيدت پيش كرتے ہوئے كہا : ان شہيدوں نے اس آپريشن كے ذريعے مملكت كو نجات دے كر منافقين كا راستہ روك ديا ۔
829401