ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ سنٹرل ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس دين مخالف قانون كے نفاذ سے طلبہ كی بيرون ملك دينی تعليم ، دينی پروگراموں كے انعقاد ، اسلامی شعائر كی تبليغ اور دينی مقالات و اسلامی مجلات وغيرہ پر پابندی عائد كر دی گئی ہے ۔
رپورٹ كے مطابق اس دين مخالف قانون كی خلاف ورزی كرنے والے افراد پر پانچ ہزار سے سات ہزار منات (آذری كرنسی) جرمانہ يا دو سے پانچ سال تك قيد كی سزا ہو گی ۔
901356