مسلمان ڈاكٹروں كی جانب سے ہندوستانی شہريوں كا مفت علاج

IQNA

مسلمان ڈاكٹروں كی جانب سے ہندوستانی شہريوں كا مفت علاج

سياسی و اجتماعی گروپ : امام زين العابدين (ع) كے يوم شہادت كی مناسبت سے صوبہ مہاراشٹر كے شہر بمبئی كے علاقے باندرہ میں عوام الناس كے لیے مفت علاج معالجے كی سہوليات فراہم كی جائیں گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ سہولت «ابو محمد »(Abu Mohammad Foundation) كے زير اہتمام كنير فاطمہ ہسپتال میں فراہم كی گئی ہے ۔
اس پروگرام كے تحت اسپيشلسٹ مسلمان ڈاكٹر بچوں ، بڑوں اور خواتين كے مختلف امراض كا بالكل مفت علاج كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس پروگرام میں فرسٹ ایڈ بہم پہنچانے سے متعلق ايك تربيتی وركشاپ كا بھی اہتمام كيا گيا ہے ۔
916581