ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس وركشاپ میں خواتين اور مرد و حضرات كی بڑی تعداد شركت كررہی ہے اس كی كلاسز ہفتہ وار صبح دس سے دو بجے تك منعقد ہوں گی۔
پاكستانی عالم دين سيد جواد نقوی اس وركشاپ میں مختلف ثقافتی اور اسلامی تفكر كے موضوعات كو پيش كریں گے اور اسلام كے بارے شبھات كا جواب دیں گے۔
1005694