واضح رہے كہ اس اسلامی سكول كا افتتاح شہر كے طلباء كی كوششوں سے اسلامی اصول عقائد ، احكام ، اخلاق ، سيرت اور تجويد قرآن كريم كی تعليم كے لیے كيا گيا ہے جبكہ شہريوں نے بھی اس سكول كا بھرپور استقبال كيا ہے كيونكہ حكومتی سكولوں میں اسلامی تعليم نہ ہونے كے برابر ہے لہذا یہ سكول شيعہ جوانوں اور بچوں كی تربيتی ضروريات كو پورا كر سكتا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ پنجاب كے مختلف علاقوں میں اسلامی مدارس كاميابی كےساتھ اسلامی تعليمات كے فروغ كے لیے كام كر رہے ہیں ۔
1016166