مجلس خبرگان رہبری كی سربراہی كمیٹی كے ركن آيت اللہ سيد احمد خاتمی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے واضح كيا : ميرے نزديك اس نوعيت كے اقدامات پر امريكی حكومت كی خاموشی "منظم سكوت" نہیں ہے بلكہ میں اسے اسلام كے خلاف شدت پسندی سمجھتا ہوں ۔
انہوں نے مزيد كہا : یہ توہين آ٘ميز لہر اسلامی كی ترقی كے مقابلے میں استكبار كی بے بسی كو عياں كرتی ہے یہ شيطانی حركتیں كبھی شيطانی آيات كے قالب میں ، كبھی قرآن كريم نذر آتش كرنے كے قالب میں ، كبھی توہين آميز خاكوں اور آج اس توہين آ٘ميز فلم كی شكل میں كی جا رہی ہیں ۔
1097507