امام علی علیہ السلام نے فرمایا:پہاڑ ٹوٹ کر (شاید) بکھر جا ئے مگر تم ثابت قدم رہنا۔۔۔ اور جان لو کہ کامیابی صرف خدا کی جانب سے ہے۔نهج البلاغه، خطبه 11