سارایوو کے عوام کا شہدایے برنیٹسا کے ساتھ خداحافظی
بین الاقوامی گروپ:بوسنیا کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے 1995 میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جنگ میں ہلاک ہونے والے 127 افراد کے جنازوں کے ساتھ خداحافظی کیا ۔ ان افراد کے پیکر ایک اجتماعی قبر سے حال ہی میں دریافت ہویے تھے ۔