قیامت میں زیارت کی حسرت

IQNA

قیامت میں زیارت کی حسرت

امام صادق(ع): قیامت میں کویی ایسا نہ ہوگا جو یہ آرزو نہ کرے کہ کاش وہ زایر امام حسين(ع) ہوتا کیونکہ وہ دیکھتا ہے کہ خدا زایر امام حسين(ع) کے ساتھ کیسا کریمانہ اور محبت آمیز رویہ رکھتا ہے. کتاب کامل الزیارت، ص۱۳۵