آرامگاه سعدی؛ شعر و ادب اور آرٹ کا شاہکار

IQNA

آرامگاه سعدی؛ شعر و ادب اور آرٹ کا شاہکار

آرامگاه سعدی یا سعدیه فارسی کے معروف شاعر اور ایران کے شیرین سخن شاعر کی آرامگاہ ہے جو شیراز میں واقع ہے۔

سعدی ساتویں صدی کا نامور شاعر ہے اور اہل ادب انکو استاد سخن، بادشاہ سخن اور شیخ اجل کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔
آرمگاہ سعدی ایرانی فن تعمیر کا شاہکار ہے اور ماڈرن طرز اور ہنر کہ وجہ سے اسکی خوبصورتی میں اور اضافہ ہوا ہے۔