امریکن پولیس کی نسل پرستی کے خلاف عالمی مظاہرے

IQNA

امریکن پولیس کی نسل پرستی کے خلاف عالمی مظاہرے

سیاہ فام «جورج فلائیڈ» کے قتل کے خلاف مظاہرے بارہ دن سے جاری ہیں اور اس کا سلسلہ امریکہ سے نکل کر دیگر ممالک جیسے جرمنی، فرانس، ھالینڈ، آسٹریا، انگلینڈ، لیتوانیا، میکسیکو، برازیل، کینیڈا، جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا، مالی، تیونس اور ترکی تک پھیل چکا ہے۔ ان ممالک میں ہزاروں لوگ امریکی نسل پرستی اور سیاہ فاموں کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔