حضرت معصومه(س) میوزیم میں نایاب قرآنی نسخے

IQNA

حضرت معصومه(س) میوزیم میں نایاب قرآنی نسخے

حرم معصومہ قم کے میوزیم میں خطاطی اور دیگر نایاب اسلامی فن پارے موجود ہیں جنمیں صدر اسلام اور دوسری و تیسری صدی کے علاوہ خلفائے عباسی آل بویه، سلجوقیان، ایلخانیان، تیموریان، صفویان اور قاجاریان دور کے آثار موجود ہیں۔

زیادہ تر نسخوں کا تعلق صفوی دور سے ہیں جو ایران میں فن و ہنر کا سنہرا دور شمار کیا جاتا ہے۔