رحمت اللعالمین حضرت محمد(ص) چالیس سال کی عمر میں رسالت پر مبعوث ہوئے ، تیرہ سال نے مکہ میں درپردہ تبلیغ کرتے رہے اور کفار و مشرکین کے دباو کی وجہ سے مدینہ ہجرت پر مجبور ہوئے اور دس سال اسلامی اصول و احکام کی تبلیغ کے بعد ۶۳ سال کی عمر میں ۲۸ صفر کو دار فانی سے کوچ فرماگئے۔