پیروان اہل بیت عصمت و طہارت کے نویں امام حضرت امام محمدتقی(ع) ۱۰ رجب سال ۱۹۵ هجری قمری کومدینه منوره میں پیدا ہوئے، ان کے والد گرامی امام الرضا (ع) ہے، آپ باب الحوائج، جواد (بخشنے والا) اور تقی(پرهیزگار) کے القاب سے معروف ہے. آپ مزار آپ کے جد امجد حضرت امام موسی کاظم(ع) کے ساتھ کاظمین میں عشاق کا مرکز ہے۔