ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) جو امام موسی کاظم (ع) کے نام سے معروف ہے بیس ذی الحجه سال ۱۲۸ هجری قمری، کو مکہ و مدینہ کے درمیان علاقہ قریه ابواء میں پیدا ہوئے. امام کاظم (ع) جو خلفائے عباسی بالخصوص هارون الرشید، کے دور میں جیلوں میں مقید رہے ان پر سخت ترین تشدد کیا گیا اور بالاخر ۲۵ رجب سال ۱۸۳ هجری کو زندان ہی میں زہر دیکر شہید کیا گیا۔