ایکنا نیوز کے مطابق امام علی علیہ السلام سے منسوب مسجد کوفه عالم اسلام کی چار اہم ترین مساجد میں سے ایک ہے جو شهرنجف اشرف سے بارہ کیلومیٹر کے فاصلے پر شمالی سمت میں واقع ہے، کہا جاتا ہے کہ مسجد الحرام کے بعد یہ دنیا کی قدیم ترین مسجد شمار ہوتی ہے جو بہت بافضیلت مسجد جانی جاتی ہے۔