ہرمسجد ایک قرآنی مرکز؛ مسجد اعظم قم

IQNA

ہرمسجد ایک قرآنی مرکز؛ مسجد اعظم قم

قم کی معروف مسجد ، مسجد اعظم میں ہر روز نماز ظھرین کے بعد محفل انس با قرآن کریم منعقد ہوتی ہے جہاں تلاوت وتفسیر کا اہتمام کیا گیا ہے۔