بین الاقوامی قرآنی نمائش تصاویر کے آئینے میں

IQNA

بین الاقوامی قرآنی نمائش تصاویر کے آئینے میں

رمضان المبارک کے حوالے سے بین الاقوامی قرآنی نمائش «قرآن؛ کتاب امید و سکون» چالیس ہزار مربع میٹر کے علاقے پر مصلے امام خمینی (ره) تہران میں اگلے جمعے تک جاری رہے گی جسمیں خواہشمند افراد دیکھنے آسکتے ہیں۔