چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

IQNA

چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جس سے ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین سیدابراهیم رئیسی نے خطاب کیا۔