علامه امینی لایبریری

IQNA

علامه امینی لایبریری

ایکنا تھران- علامہ امینی لایبریری جو امیر المومنین کے نام سے منسوب ہے۔

علامه امینی لایبریری جو حضرت امیرالمؤمنین(ع) کے نام سے منسوب کیا گیا ہے سال ۱۳۷۰ هجری قمری کو قایم کی گیی ہے. علامه امینی معروف علما کے صحبت سے نجف اشرف میں فیض یاب ہوئے۔

مذکورہ لایبریری میں پانچ ہزار کتابیں اور اہم خطی نسخے شامل ہیں اور مجموعی طور پر یہاں 9750 کتابیں یہاں پر رکھی گیی ہیں جنمیں قرآنی، ریاضیات اور فزکس جیسے موضوعات پر شامل ہیں۔/