ملایشین قرآنی مقابلوں کی تیسری رات کی جھلکیاں

IQNA

ملایشین قرآنی مقابلوں کی تیسری رات کی جھلکیاں

بیاسٹھویں قرآنی مقابلوں کی تیسری رات کے مقابلے جمعہ کی رات کو دارالحکومت کے سیمینار ہال میں منعقد ہویے۔