ملایشین قرآنی مقابلوں کا اختتام

IQNA

ملایشین قرآنی مقابلوں کا اختتام

بیاسٹھویں بین الاقوامی ملایشین قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جسمیں بادشاہ سلطان عبدالله احمد شاه سمیت اعلی حکام کوالالمپور کے (KLCC) ہال میں موجود تھے۔