ترکی میں زلزلے کے خوفناک مناظر

IQNA

ترکی میں زلزلے کے خوفناک مناظر

ترکی میں 7.8 کے زلزلے نے تباہی مچا دی اور بڑی تعداد میں جانی نقصان کے علاوہ انفراسٹریکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ زلزلے سے جنوبی ترکیه اور شمالی شام میں نقصانات ہوئے ہیں، رپورٹ کے مطابق پانچ ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔