دنیا کے سب سے بڑے قرآن کریم اور پاکستانی آرٹسٹ کی کاوش

IQNA

دنیا کے سب سے بڑے قرآن کریم اور پاکستانی آرٹسٹ کی کاوش

ایکنا تھران: شاہد رسام دو سو افراد کی ٹیم کے ساتھ تاریخی قرآن تیار کرنے میں مصروف عمل ہے۔

ایکنا کے مطابق پاکستانی آرٹسٹ شاهد رسام، (Shahid Rassam)   200 افرد کی ٹیم کے ساتھ دنیا کے سب سے بڑے قرآن کریم کو کراچی میں پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مصروف عمل ہے۔

 

یہ عظیم ترین قرآنی نسخہ کاغذ، چمڑے یا کپڑے کی بجائے ایلمونیم کے پلیٹوں پر سونے کے پانی کے ساتھ تیار کیے جارہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس عظیم نسخے کا ایک حصہ دبئی نمائش 2020 میں پیش کیا جاچکا ہے۔/

 

 
 

 

3479617