تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش تھران

IQNA

تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش تھران

تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش ایران کے شہر تھران میں ہفتے سے شروع ہوچکی ہے جہاں افتتاحی تقریب میں صدر مملکت شریک تھے، نمائش کئی ہفتوں کی تیاریوں کے بعد شروع ہوئی۔