علوم و معارف قرآن سے استفادے کا بہترین وقت رمضان المبارک یعنی نزول قرآن کا وقت ہے اور اسی مناسبت سے ایکنا نے عالم اسلام کے معروف قرآء کی تلاوت نشر کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے اسی حوالے سے تلاوت سوره مبارکه بقرہ آیت 185 «احمد سلیمان السعدنی» کی آواز میں پیش کی جارہی ہے۔