جنوبی ایران اور عید سعید فطر

IQNA

جنوبی ایران اور عید سعید فطر

خوزستان میں عید سعید فطر کی رسم پرانی ہے اور اہل خوزستان عرب نشین علاقوں اور محلوں میں عید شایان شان طریقے سے مناتے ہیں۔

خوزستان میں عید سعید فطر کی رسم پرانی ہے اور اہل خوزستان عرب نشین علاقوں اور محلوں میں عید کی نماز کے بعد گروپ کی شکل میں اپنے بڑوں کے ہاں عید مبارک کہنے جاتے ہیں۔

خشک فروٹ کھانے کئ علاوہ سوئٹ اور ایکدوسرے سے ملتے وقت دعائیہ جملے جیسے «عیدکم مبارک یا اهل البیت»، «ایامکم سعیده» و «الله ایعوده علیکم بخیر و عافیة» کہنا ایک عام روایت ہے۔