ایکنا نیوز کے مطابق مصری قاری محمود شحات انور نے کومور کے دورے پر آیات اول تا پنجم سوره اعلی کی تلاوت مقام بیات پر کی ہے۔
تلاوت آیات اول تا پنجم سوره اعلی «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى ، الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّى، وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَى، وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَى، فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَى:
تلاوت کی ویڈیو :