جامع مسجد کویت

IQNA

جامع مسجد کویت

جامع مسجد کویت ملک کی سب سے بڑی مسجد شمار کی جاتی ہے جسمیں بیکوقت 10 هزار نمازی عبادت حاصل کرسکتے ہیں۔ مذکورہ مسجد 45 هزار مربع میٹر پر واقع ہے اور مسجد پر کام سال 1986 کو مکمل ہوا ہے۔