تلاوت «اسامه كربلایی» مصری قاریوں کی جھرمٹ میں

IQNA

تلاوت «اسامه كربلایی» مصری قاریوں کی جھرمٹ میں

«اسامه کربلایی» عراق کی خوش آواز قاریوں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے مصری قرآء کی محفل میں تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق اس ویڈیو میں عراقی قاری آیات ۸۱ و ۸۲ سوره اسراء «وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا، وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا:

 

ترجمہ: کہو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوا اور باطل ہے ہی نابود ہونے والا، اور ہم نے قرآن میں سے جو مومنین کے لیے باعث رحمت و درمان ہے نازل کیا، مگر ستم کاروں کے لیے خسارے کے سوا کچھ نہیں» کی تلاوت کرتے ہیں جہاں دیگر مصری قاریوں علاوہ استاد عبدالفتاح طاروطی بھی موجود ہے۔/

 

تلاوت «اسامه كربلایی» مصری قاریوں کی جھرمٹ میں

.

ویڈیو کا کوڈ