مسجد نورالیقین انڈونیشیا

IQNA

مسجد نورالیقین انڈونیشیا

مسجد نورالیقین انڈونیشیا کے شهر پالو میں واقع ہے جہاں انجنیریوں نے اس کی تعمیر میں خصوصی فن معماری کا انتخاب کیا اور اللہ کے ننانوے ناموں کو لوہے کے پلیٹوں پر کندہ کاری کی ہے۔