ملایشین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا تیسرا دن

IQNA

ملایشین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا تیسرا دن

تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کوالا لمپور میں ہفتے سے شروع ہوچکے ہیں جو اس ہفتے کے آخر کو ختم ہوں گے۔