ایران- محافل عزاداری شهادت حضرت زهرا(س)

IQNA

ایران- محافل عزاداری شهادت حضرت زهرا(س)

ایکنا – ایران بھر میں شهادت حضرت زهرا (س)، کی مناسبت سے مختلف مجالس و محافل عزا کا سلسلہ جاری ہے۔