زندگی کے لیے کچھ آیتیں: تمام اعمال، خدا کی رضا کے لیے ہیں
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ :
کہو: بے شک میری نماز اور (دوسرے) عبادات اور میرا جینا اور مرنا اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔ (آیت 162، سورہ انعام)