هرگز بیہودہ بات مت کرو

IQNA

هرگز بیہودہ بات مت کرو

امام حسین(ع) فرماتے ہیں: «لا تَتَكَلَّمَنَّ فيما لا يَعنيكَ فإنّي أخافُ علَيكَ الوِزرَ، و لا تَتكَلَّمَنَّ فيما يَعنيكَ حتّى تَرى لِلكلامِ مَوضِعا» هرگز سخن بيهوده مت کہو؛ کیونکہ تھمارے لیے گناہ کا خطرہ موجود ہے اور درست بات بھی مت کرو مگر اس کی جگہ پر۔ [ميزان الحكمه، جلد۱۰، صفحه ۱۹۰]

هرگز بیہودہ بات مت کرو