آیات برائے زندگی: ایمان اور عمل ایک ساتھ

IQNA

آیات برائے زندگی: ایمان اور عمل ایک ساتھ

آیت 30 سوره فصلت میں کہا گیا ہے: حقیقت میں جنہوں نے کہا کہ ہمارا رب خدا ہے اور پھر اس پر قایم رہا فرشتے ان پر اترتے ہیں اور کہتے ہیں پریشان مت ہونا اور جس جنت کا وعدہ دیا گیا ہے اس پر خوش ہوجاو۔

آیات برائے زندگی: ایمان اور عمل ایک ساتھ

ٹیگس: آیات قرآن ، جنت