تاریخی سعدآباد پیلس میں خزاں کے مختلف رنگ

IQNA

تاریخی سعدآباد پیلس میں خزاں کے مختلف رنگ

ایکنا: تھران میں تاریخی قصر سعدآباد جو اس علاقے کے اہم ترین باغات میں شمار ہوتا ہے البرز پہاڑی سلسلے میں واقع ہے اور اس عمارت میں میوزیم، اور دیگر قابل دید مقامات موجود ہیں اور موسم خزاں میں یہاں کے مختلف رنگ نظر آتے ہیں۔