ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب
ایکنا: ایرانی بین الاقوامی مقابلوںن کی اختتامی تقریب مشہد کے حرم مطھر رضوی میں منعقد ہوئی جسمیں ایران کی وزارت ثقافت ثقافت کے وزیر سید عباس صالحی، ادارہ اوقاف کے سربراہ حجت الاسلام خاموشی سیمت دیگر اعلی حکام شریک تھے۔