دوسری بین الاقوامی افطار پارٹی فیسٹیول

IQNA

دوسری بین الاقوامی افطار پارٹی فیسٹیول

ایکنا: بین الاقوامی إفطار پارٹی فیسٹیول مختلف غذاوں اور اقوام کی شرکت کے ساتھ اتوار کو اہل بیت بین الاقوامی یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔