کشمیر میں پرچمِ عزا لہرانے کی تقریب

IQNA

کشمیر میں پرچمِ عزا لہرانے کی تقریب

ایکنا – محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے جون 2025 کے آخر میں کشمیر کے شیعہ آبادی والے علاقوں کی سڑکوں اور حسینیہ جات میں پرچمِ عزا لہرانے کی تقاریب منعقد ہوئیں۔
 
 
ٹیگس: کشمیر ، پرچم ، عزا