چوتھا همام فیسٹیول

IQNA

چوتھا همام فیسٹیول

ایکنا: ھمام فیسٹیول (معذور اسپشل آرٹسٹوں کے فن پارے)جمعرات سے تھران کے فرھنگستان آرٹ گیلری میں شروع ہوچکا ہے۔