وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ﴿۳﴾
جو خدا پر توکل کرے خدا اس کے لیے کافی ہے، خدا اپنے فرمان کو مکمل کرتا ہے اور جان لیجیے کہ خدا نے ہر چیز کے لئے ایک حد مقرر کیا ہے۔
آیه 3- سوره طلاق))