اہل تفکر کے لیے نشانیاں

IQNA

نوائے وحی

اہل تفکر کے لیے نشانیاں

اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَى إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ﴿۴۲﴾ خداوند موت کے وقت لوگوں کی روح قبض کرلیتا ہے، اور جو زندہ ہیں انکی أرواح نیند کے وقت لیتا ہے اور اگر موت کا فرمان جاری ہوتا ہے تو أرواح روک لیتا ہے اور دوسروں کی لوٹا دیتا ہے، وہ بھی ایک معین وقت کے لیے تاکہ تقدیر پورا ہوسکے اور جان لو کہ اس میں اہل فکر کے لیے نشانیاں ہیں۔

 

ویڈیو کا کوڈ