انتالیسویں قرآن و عترت فیسٹیول کی اختتامی تقریب

IQNA

انتالیسویں قرآن و عترت فیسٹیول کی اختتامی تقریب

ایکنا: انتالیسویں قومی قرآن و عترت فیسٹیول کی اختتامی تقریب اصفھان کی اوپن یونیورسٹی میں منعقد کی گئی جسمیں یونیورسٹیوں میں رھبر معظم کے نمایندہ خصوصی نے شرکت کی۔